Posts

Ertugrul Ghazi ارطغرل غازی

Image
ارطغرل غازی                               ارطغرل غازی خلافت عثمانیہ کے بانی ہیں, آپکی پیدائش 1188 عیسوی میں ہوئی اور وفات 1280 عیسوی میں کچھ کتابیں 1281 بتاتی ہیں, آپ کے تین بیٹے تھے گوھر, شھریار اور عثمان اور آپکے اسی بیٹے       عثمان   نے 1291 یعنی ارطغرل اپنے والد کی وفات کے 10 سال بعد خلافت بنائی اور ارطغرل کے اسی بیٹے عثمان کے نام سے ہی خلافت کا نام خلافت عثمانیہ رکھا گیا لیکن خلافت کی بنیاد ارطغرل غازی رکھ کے گئے تھے۔    اسکے بعد اسی خلافت نے 1291 عیسوی سے لیکے 1924 تک , 600 سال تک ان ترکوں کی تلواروں نے امت مسلمہ کا دفاع کیا۔                   ارطغرل غازی کا خاندان وسطی ایشیاء سے یہاں آیا تھا اور انکے جدِ امجد اوز خان             کے بارہ   بیٹے  تھے ج...

Nusrat Fateh Ali Khan and Anand Bakshi (Making of Kache Dhagy)

ایک حسین واقعہ  تحریر : امجد چودھری 1996میں انڈین فلم کچے دھاگے کی شوٹنگ کا کام شروع ہوا جسکا میوزک نصرت فتح علی خان نے دیا. اس سلسلے میں نصرت فتح ممبئی کے ایک ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے تھے انکا وزن اتنا بڑھ گیا تھا کہ وہ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے سے قاصر تھے . اس فلم کے گیت آنند بخشی لکھ رہے تھے. نصرت صاحب نے انکو پیغام بھیجا کہ آپ میرے پاس آجائیں تو مل کر کام شروع کیا جائے. مگر آنند بخشی نے اسکو اپنی توہین سمجھا کہ میں کیوں جاؤں ادھر یہ پاکستان سے آیا اور غرور دیکھا رہا . خیر وہ   گیت لکھ کہ نصرت فتح کو بھیجتے تو خاں صاحب غلطیاں نکال کر واپس بھیج دیتے اور خان صاحب جو دھن بنا کر بھیجتے وہ بخشی صاحب کیڑے نکالنے لگ جاتے. اس چیز کو پندرہ دن ہوگئے کوئی کام نا بن سکا . آخر میں نصرت فتح علی خان نے فلم ڈائریکٹر سے کہا کہ آپ بندے بلوائیں اور میرے جانے کا انتظام کریں میں بخشی صاحب سے ملنا چاہتا ہوں. خاں صاحب کے وزن کی وجہ سے وہ عام گاڑی میں بھی نہیں جاسکتے تھے. خیر کسی طریقے سے وہ بخشی صاحب کے گھر پہنچے اب مسلہ یہ تھا کہ بخشی دوسری منزل پر رہتے تھے. لوگوں نے خان صاح...